StudyNinja MDCAT 🥼
StudyNinja MDCAT 🥼
May 28, 2025 at 12:49 AM
وہ تو بن مانگے بھی دیتا ہے اور تم مانگ کر بھی مایوس ہو؟ کوشش کر کے بھی لگتا ہے کہ نہیں ہو پائے گا؟ تم محنت کرو، باقی اس رب پہ چھوڑ دو نہ۔۔وہ جانے اور اس کی عطا جانے🥹
❤️ 🥹 👍 🫀 😭 🌟 🌾 270

Comments