KANZ UL IMAAN
KANZ UL IMAAN
June 10, 2025 at 08:24 PM
*السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ* *معرّا ہوں ہنر سے میں سراپا عیب ہوں اکبر* *عنایت ہے احبّا کی اگر اچھا سمجھتے ہیں* *جہاں میں عام پیغام شہ احمد رضا کردیں* *پلٹ کر پیچھے دیکھیں پھر سے تجدید وفا کردیں* *🌹🌹 جملہ احباب کی بارگاہ میں حوصلہ افزائی کے لۓ دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتا ہوں 🌹🌹* *ان شاء اللہ بر وقت مکمل تفصیلی روداد کی بھی اطلاع دی جایئگی* *العارض: فقیرِ رضوی محمد نواب ظفر اقبال نوری*
❤️ 1

Comments