KANZ UL IMAAN
KANZ UL IMAAN
June 11, 2025 at 02:13 PM
*دو جھوٹ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں۔۔*🥺😰 `پہلا:` *شکل سے کوئی فرق نہیں پڑتا انسان دل کا صاف ہونا چاہیے۔۔۔۔*🥹😥 *جبکہ حقیقت میں شکل سے ہی فرق پڑتا ہے اج کل دل کون دیکھتا ہے؟*💔😢 `دوسرا:` *پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی جب کہ پیسے پہ انسان بک جاتے ہیں خوشی تو بہت چھوٹی چیز ہے*💯😭
1

Comments