
Baji.live Pakistan
May 27, 2025 at 04:57 AM
پاکستان کے ارشد ندیم کو ایشیائی ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا
پاکستان کے مایہ ناز نیزہ باز اور اولمپک میڈلسٹ ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کی جانب سے باوقار "بہترین ایشیائی ایتھلیٹ ایوارڈ" سے نوازا گیا ہے۔
یہ اعزاز جنوبی کوریا میں منعقدہ ایسوسی ایشن کے اجلاس کے دوران پیش کیا گیا۔
اس موقع پر ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) محمد اکرم ساہی، اور پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) وجاہت حسین ساہی بھی موجود تھے۔
🌐baji Casino- https://bit.ly/4cZ9iGO
😀baji Sports- https://bit.ly/42tkaHO
👑ابھی Baji ممبر کی حیثیت سے رجسٹر ہوں |🔈
https://baji.social/bj/wsppkr

👍
❤️
5