
Baji.live Pakistan
May 29, 2025 at 02:43 AM
حسن کی شاندار کارکردگی، پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں فتح
سلمان علی آغا کی نصف سنچری اور حسن علی کی پانچ وکٹوں کی تباہ کن کارکردگی کی بدولت پاکستان نے گدّافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میں بنگلہ دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی۔
202 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم 19.2 اوورز میں 164 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کا آغاز بھی پاکستان کی طرح ہوا، اور وہ ابتدائی چار اوورز میں دو وکٹیں گنوا بیٹھے۔ پرویز حسین ایمان صرف دو گیندوں پر چار رنز بنا کر دوسرے اوور میں آؤٹ ہو گئے، جبکہ تنزید حسن چوتھے اوور میں پویلین لوٹ گئے۔
🌐baji Casino- https://bit.ly/4cZ9iGO
😀baji Sports- https://bit.ly/42tkaHO
👑ابھی Baji ممبر کی حیثیت سے رجسٹر ہوں |🔈
https://baji.social/bj/wsppkr

❤️
👍
3