
Shahbaz || Romantic Love Deep Words Dp Islamic Funny Video Poetry Novels Caption News Food Fashion
June 20, 2025 at 05:57 AM
جانے والے کبھی واپس تو نہیں آ سکتے۔
لیکن ہم اُن کو سب سے بہترین تحفہ ذکر واذکار اور دعا کی شکل میں بھیج سکتے ہیں۔
آپ سب احباب سے درخواست ہے کہ سب مرحومین کے لیے جو اس فانی دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں. ان کی مغفرت، درجات کی بلندی، اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں بدلنے کے لیے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالی تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔ 🤲
*براہِ کرم ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر ان کی روح کو ایصالِ ثواب کر دیجیے۔* 🌸
سورہ فاتحہ:
*اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ اِہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ*
سورہ اخلاص:
*قُلْ هُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ اللّٰہُ الصَّمَدُ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ*
اللہ رب العزت اپنے حبیب' اپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم کی ذات پاک کے صدقے، پنجتن پاک کے صدقے اس مبارك دن کے صدقے
تمام امت مسلمہ کی مغفرت و بخشش فرما آمین
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤️
> کانچ سی لڑکی 🎀🍃🤹🏻♀️
❤️
🤲
👍
❤
💕
😇
🥺
54