
Shahbaz || Romantic Love Deep Words Dp Islamic Funny Video Poetry Novels Caption News Food Fashion
June 20, 2025 at 02:08 PM
لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم کا مرہم ہے
لیکن مجھے اس پر یقین نہیں آتا
کوئی اپنا مر جائے اور صرف اس کی یادیں رہ جائے تو تکلیف تو ہوتی ہے
ہاں لوگ اپنی زندگی میں آگے بڑھ جاتے ہیں
مگر زندگی کے ہر موڑ پر انکی کمی کا شدت سے احساس ہوتا ہے اور زخم پھر سے تازہ ہو جاتے ہیں
اگر زخم بھر جاتے ہوتے تو کوئی ماں اپنی جوان اولاد کی موت کے غم سے بستر پر نہ لگتی
اللہ دنیا سے رخصت ہونے والوں کی مغفرت فرمائیں اور جو لوگ آج بھی صبر کی تلاش میں ہیں انکو صبر عطا فرمائیں آمین
> کانچ سی لڑکی 🎀🍃🤹🏻♀️
❤️
🤲
😢
👍
❤
😭
🙏
🌹
💯
🖤
60