
Jobs and Education Network | New Pak Jobs | Latest Career Opportunities in 🇵🇰
June 20, 2025 at 07:37 AM
*`Free 2 GB Internet`*
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(PTA) کی جانب سے پاکستانی صارفین کو آج کے دن 2 جی بی انٹرنیٹ فری مہیا کیا جا رہا ہے۔
خواہ آپ کی سم کسی بھی نیٹورک کی ہے۔ اپنی سم سے #2200* ملائیں اور رات 12 بجے تک کے لیے 2 جی بی فری انٹرنیٹ حاصل کریں۔

❤️
1