Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 14, 2025 at 03:08 PM
*`حسبی اللہ`* *ایک ایسا جملہ جو دل کے اندر تک اُتر جاتا ہے۔* *🍂 جب ہاتھ خالی ہوں، زبان بند ہو، اور دل بوجھ سے بھرا ہو…* *تب صرف ایک جملہ کافی ہوتا ہے: "حسبی اللہ"* *یعنی "اللہ میرے لیے کافی ہے"* *نہ شکوہ، نہ سوال، بس مکمل بھروسا۔* *یہ وہ کلمہ ہے جو آنسوؤں میں بھی حوصلہ دیتا ہے، اور تنہائی میں بھی سہارا بنتا ہے۔* *جسے اللہ کافی ہو جائے،* *اسے کسی اور کی ضرورت باقی نہیں رہتی…!* #team Dawat-e-Quran International Academy
❤️ 😢 😂 🤍 🥹 22

Comments