
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 16, 2025 at 06:13 AM
*آخرت کے مقابلے دنیا کی حیثیت !*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کی قسم ! آخرت (کے مقابلے) میں دنیا کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں جس طرح تم میں سے کوئی شخص اپنی ایک انگلی سمندر میں ڈالے --یحیی نے اپنی انگشت شہادت کی طرف اشارہ کیا-- ، پھر دیکھے وہ (انگلی) اس میں سے کیا (نکال کر) لاتی ہے۔‘‘*
📗«صحیح مسلم 7197>>

❤️
👍
❤
😢
🥹
13