Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 19, 2025 at 08:02 AM
*لوگ کہتے ہیں ہم اس کے بغیر سانس نہیں لے سکتے۔فلاں شخص ہمارے لیے بہت اہم ہے۔اگر وہ چھوڑ گیا تو ہم زندہ نہیں رہ سکیں گے۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی چلا جائے آپ زندہ رہتے ہیں۔کھاتے پیتے،چلتے پھرتے اپنے روزمرہ زندگی کے کام سر انجام دیتے ہیں۔کوئی کسی کے پیچھے نہیں مرتا۔جب ایک ماں اپنے جوان بچے کے چلے جانے کے بعد زندہ رہ سکتی ہے۔پھر آپ کا کسی کے بغیر زندہ نہ رہنے کا جواز ہی پیدا نہیں ہوتا۔ہاں یہ ہے کسی بہت قریبی کے چلے جانے کے بعد انسان تبدیل ہو جاتا ہے۔طبعیت سنجیدہ ہو جاتی ہے۔لیکن زندہ وہ بھی رہتا ہے۔کیونکہ یہی دنیا کا قانون ہے۔ہم سمجھتے ہیں جن کے بغیر ہم زندہ نہیں رہ سکیں گے ان کے بغیر ہم نہ صرف زندہ رہتے ہیں بلکہ اپنی زندگیوں میں آگے بھی بڑھ جاتے ہیں۔* #team Dawat-e-Quran International Academy
Image from Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel: *لوگ کہتے ہیں ہم اس کے بغیر سانس نہیں لے سکتے۔فلاں شخص ہمارے لیے بہت ا...
👍 ❤️ 😢 30

Comments