
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 20, 2025 at 02:36 PM
> *سکون کیسے ملے*❤️💚
*انسان کے سکون کا تعلق روح سے ہے اور روح نماز و ذکر الله کے بغیر نہیں رہ سکتی جیسے انسان کا ظاہری جسم کو کھانا چاہیے ہوتا ہے کہ اس کے بغیر جسم نہیں رہ سکتا یونہی الله کی یاد کے بغیر روح مرجھا جاتی ہے جس سے ہمارے اندر بےسکونی پیدا ہوتی ہے اور ذکر کے لیے پہلی چیز فرض نماز پھر تسبیحات پڑھنا۔ کہ فرمایا گیا کامیاب ہوا جس نے تزکیہ کیا یعنی اپنے رب کے نام کا ذکر کیا۔۔ الله کا ذکر کیا کیجیے💙*
#team Dawat-e-Quran International Academy
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

❤️
👍
♥
🌸
🤍
19