
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 21, 2025 at 07:08 AM
*کہاں ہیں زمین کے بادشاہ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمان کو اپنے داہنے ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، پھر فرمائے گا :’’ بادشاہ میں ہوں ، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں ؟‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -7050»

❤️
👍
🥹
😢
🙏
15