Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 21, 2025 at 10:16 AM
*کل ایک بہن کا میسج آیا کہ کیا سسر کو چائے بنا کر دینا اور وقت پر دوائی دینا کیا اسلام نے بہو پر ساس سسر کی خدمت فرض کی ہے؟*❓❓❓ *میں نے ان سے کہا کہ اپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ اسلام نے مرد پر کیا کیا فرض کیا ہے؟* *مطلب یہ سب کچھ فرض نہیں ہے جو ہمارا معاشرہ زبردستی مرد سے لیتا ہے*👇👇 مثلا 🔅مرد دودھ پلائی بھی دے! 🔅جوتا چھپائی بھی دے! فرض. 🔅مرد منہ دکھائی بھی دے! 🔅مرد جیب خرچ بھی دے! 🔅مرد آپکے زیور کی زکاة بھی دے! فرض💐 🔅مرد آپکے بہن بھائیوں کے بچوں کو عیدیں بھی دے 🔅مرد آپ کے بہن بھاٸی کو دن رات کھانے بھی کھلاۓ 🔅اور مرد اپنے بہن بھاٸوں کو بھول جاۓ 🔅مرد آپکے میکے کا خیال بھی رکھے! 🔅مرد اپکو ہر موقعے پر مہنگے کپڑے جوتے بھی لیکر دے 🔅مرد کے لئیے اچھی جاب ہونا لازمی ہے! 🔅مرد کے لئیے اپنا ذاتی گھر ہونا لازمی ہے! 💐 *مرد کی تنخواہ بھی ایک لاکھ ہونی چائیے اگر خدمت فرض نہیں ہے تو اوپر بتاٸی جانے والی فضول خرچیاں بھی فرض نہیں ہیں۔* مگر ہم مرد سے دھمکی دے کر سب کام کرواتے ہیں أَسْتَغْفِرُ اللّٰه *ان سب کے باوجود جب آپ یہ پوچھیں گی کہ اسلام میں ساس* سسر کی خدمت عورت پہ فرض ہے یا نہیں *فرض نہیں ہے* 👈 *لیکن انسانیت تو فرض ہے* جس کے بغیر جنت مل ہی نہیں سکتی *اگر ہم دوسروں پر رحم نہ کریں اگر گھر کے بزرگ کو چائے کھانا بنا دیتی ہیں وقت پر دوائی دیتی ہیں تو آپ کے شوہر کے لئیے آسانی پیدا ہوتی ہے* 🌼 *اور شوہر کے لیے آسانی پیدا کرنا تو.*👇 👈 *عورت پر فرض ہے ناں!*! فرض ہے *قران میں اللہ نے مرد پر والدین کی خدمت فرض قرار دی ہے* 📖سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 23 وَقَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِيَّاهُ وَبِالۡوَالِدَيۡنِ اِحۡسَانًا‌ ؕ اِمَّا يَـبۡلُغَنَّ عِنۡدَكَ الۡكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوۡ كِلٰهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ وَّلَا تَنۡهَرۡهُمَا وَقُلْ لَّهُمَا قَوۡلًا كَرِيۡمًا‏ ۞ ترجمہ: *تیرے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ تم لوگ کسی کی عبادت نہ کرو، مگر صرف اُس کی والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو اگر تمہارے پاس اُن میں سے کوئی ایک، یا دونوں، بوڑھے ہو کر رہیں تو انہیں اف تک نہ کہو، نہ انہیں جھڑک کر جواب دو، بلکہ ان سے احترام کے ساتھ بات کر* 👈 *جب مرد پر فرض ہے والدین کی خدمت چاۓ پانی خرچہ کرنا تو وہ یا تو ان کی خدمت کرے گا* اور یا نوکری اگر نوکری کرے گا تو اس کے لیے آسانی کون پیدا کرے گا ظاہر ہے بیوی کرے گی. *تو اس طرح بیوی پر والدین کی خدمت فرض ہو جاتی ہے* 🚨 *اگر بیوی والدین کے لیے کام کرنے پر لڑے تو پھر شوہر کام چھوڑ کر گھر بیٹھ جاۓ اور بیوی کوٸی مطالبہ بھی نہ کرے خرچے کا* 🏵️ *اور اگر ہم واقع ایک خوشحال اسلامی گھرانہ بنانا چاہتے* تو پھر شوہر کے والدین کا خیال رکھنا پڑے گا 👈 *اور یہی مرد کے لیے آسانی ہوگی جو بیوی پر فرض ہے* *اپنے لئیے آسانیاں پیدا کریں بزرگوں سے دعائیں لیجئے!* منقول #team Dawat-e-Quran International Academy 🌸🌹🌸
Image from Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel: *کل ایک بہن کا میسج آیا کہ کیا سسر کو چائے بنا کر دینا اور وقت پر دوائ...
❤️ 👍 💯 🌸 😢 🫀 28

Comments