
❣️ اصلاحی باتـیـں🌙 Urdu Islamic storiesꪜ Website Urdu Comunity / Islahi Batain
June 15, 2025 at 05:14 AM
*محبت اگر حدودِ شریعت سے باہر ہو، تو وہ آزمائش ہوتی ہے، رحمت نہیں۔* 💔
*نامحرم کی طرف دل مائل ہونا شیطان کا دھوکہ ہے، رب کی رضا نہیں۔*
*جس تعلق میں اللہ شامل نہ ہو، وہ کبھی خیر نہیں لا سکتا۔*
*جس دل میں اللہ ہو، وہ دل کسی حرام راستے کی طرف نہیں جھکتا۔*
*یاد رکھو! جسے رب مل جائے، وہ کسی کے فانی سائے کا محتاج نہیں رہتا۔* 🌙
_
❤️
👍
😢
💯
❤
🫀
✅
💖
🤲
🇵🇸
306