
❣️ اصلاحی باتـیـں🌙 Urdu Islamic storiesꪜ Website Urdu Comunity / Islahi Batain
June 21, 2025 at 12:26 PM
*ہم کتنے ہی طاقتور بن جائیں _______🙂*
*لیکن ہر شام کو زندگی کا اک دن ختم ہو جاتا ہے*🥲
*اس کو روک بھی نہیں سکتے!!🙃*
*وہ ہمارا ﷲ اتنا مہربان ہے _____🥹*
*نئی صبح دے کر پھر مہلت دے دیتا ہے... شاید میرا بندہ توبہ کر لے اور میں اس کو بخش دوں🤍🫠*
❤️
😢
👍
❤
🥹
🤲
✅
💯
😭
🙏
159