اللہ سے محبت کا سفر ❤️
اللہ سے محبت کا سفر ❤️
June 16, 2025 at 05:33 AM
*اصل دولت مند کون!!!* `رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:` *_لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ ، وَلَكِنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ"* * 'امیری'مال زیادہ ہونے کا نام نہیں ، * بلکہ دولت مندی دل کی امیری کا نام ہے > صحیح البخاری: 6446 🪷آسان لفظوں میں کہیے: *مال کی کیا حیثیت ، دل بڑا ہونا چاہیے*
❤️ 👍 😢 🙏 😂 😮 724

Comments