اللہ سے محبت کا سفر ❤️
اللہ سے محبت کا سفر ❤️
June 18, 2025 at 08:03 AM
*🪷ہمیشہ دعا کرتے رہیں* *"اللہ اِس سے شرماتا ہے، کہ بندہ اپنے ہاتھ اُٹھا کر اُس سے بھلائی کا سوال کرے؛ اور وہ اُن ہاتھوں کو نامراد لوٹا دے!"* سیدنا سلمان فارسی رضی الله عنه (المصنف ابن أبي شيبة : 30181) #explore #fyp #foryou
❤️ 👍 😢 🙏 669

Comments