
Mufti Abdul Wahab
June 11, 2025 at 06:59 PM
لگتا ہے امریکی ایجنسی نے نجات کیلئے تیسری دنیا والا طریقہ اختیار کر لیا یے، کیلفورنیا کے مظاہرے نیویارک پہنچ گئے۔
غیر ملکی طاقتیں مظاہروں کے پیچھے ہیں صدر ٹرمپ کا الزام
👍
😮
3