
Agriculture University Peshawar Info Cell
June 18, 2025 at 02:51 PM
*کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ*
*پشاور، کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے تمام اضلاع (سوائے ضلع کرم) کے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ 28,27 اور 29 جون کو منعقد ہونگے۔ ایٹا نے ابھی اپنے آفیشل پیج سےاعلان کردیا۔*

👍
2