Agriculture University Peshawar Info Cell
Agriculture University Peshawar Info Cell
June 21, 2025 at 09:07 AM
زرعی یونیورسٹی پشاور کے سٹار بوائز ہاسٹل میں کھانے اور ناشتے کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ طلباء اپنی آسانی کے لئے بازار کی بجائے سٹار بوائز ہاسٹل میں اپنا کھانا کرسکتے ہیں۔
👍 ❤️ 😂 🙏 12

Comments