
ABDUL HASEEB
June 8, 2025 at 06:19 AM
*عید الاضحیٰ کے دوسرے دن کی ڈھیروں مبارکباد!*
*اللہ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے، آپ کے گھر میں خوشیوں، سکون اور برکتوں کا نزول فرمائے۔ عید کا ہر لمحہ آپ کے لیے باعثِ رحمت ہو۔*
🌙✨🕋
*#eidmubarak* *#eiduladhaday2* *#qurbani2025*
Regards
*ABDUL HASEEB*
Ward--10/P.S--100(119)
Pakistan peoples party
Karachi east
