ABDUL HASEEB
ABDUL HASEEB
June 18, 2025 at 06:59 AM
یادیں کبھی مرتی نہیں... فوزیہ وہاب صاحبہ کی برسی پر ہم انہیں دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی یہ سینئر اور نظریاتی رہنما اپنی سیاسی بصیرت، بہادری اور عوامی خدمت کے جذبے کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے نہ صرف پارٹی کے لیے اپنی خدمات پیش کیں بلکہ خواتین کی آواز بن کر ایک روشن مثال قائم کی۔ ان کی قربانیاں اور جدوجہد پیپلز پارٹی کا سرمایہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ فوزیہ وہاب صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔ Regards, Abdul Haseeb Ward 10, PS-100 (119) Zila Sharki Karachi Pakistan Peoples Party
👍 1

Comments