ABDUL HASEEB
June 19, 2025 at 01:09 PM
چلو چلو کراچی ایئرپورٹ چلو!
سفارتی محاذ کے سپہ سالار،
پاکستان کے فخر، نوجوان قیادت کے علمبردار
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری
کا شاندار اور تاریخی استقبال کرنے 🇵🇰
📍 مقام: کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ
تاریخ: 20 جون، بروز جمعہ
🕢 وقت: شام 7:30 بجے
آئیں! اس تاریخی لمحے کے گواہ بنیں،
بلاول بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال کریں،
اور اپنے جوش و ولولے سے نئی تاریخ رقم کریں!
جے بھٹو! جے بلاول
جیے عوام ✌🇱🇾