
ABDUL HASEEB
June 19, 2025 at 07:24 PM
"پاکستان کے نوجوان رہنما اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو کامیاب سفارتی مشن کی تکمیل کے بعد وطن واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مؤقف کی مؤثر نمائندگی، امن، ترقی اور تعاون کے لیے کی گئی کاوشیں قابلِ فخر ہیں۔ آپ کی قیادت میں پاکستان نے ایک بار پھر عالمی منظرنامے پر اپنی مثبت شناخت کو اجاگر کیا ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ آپ کا سفرِ خدمت اور قیادت ملک و قوم کے لیے مزید کامیابیاں لائے۔"
*سیدہ کرن علی*
*سوشل میڈیا ایکٹوسٹ*
*پاکستان پیپلز پارٹی* 🇱🇾✌️

❤️
1