ABDUL HASEEB
ABDUL HASEEB
June 20, 2025 at 11:08 AM
11 دن، 3 ممالک، 4 شہر، 68 سفارتی ملاقاتیں — چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کا اصل، پرامن اور ذمہ دار چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا۔ بھارتی جارحیت، مسئلہ کشمیر، اور پانی جیسے اہم معاملات پر پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں اجاگر کیا، جسے عالمی سطح پر سراہا گیا۔ ‏‪#proudofbilawal
Image from ABDUL HASEEB: 11 دن، 3 ممالک، 4 شہر، 68 سفارتی ملاقاتیں — چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ...

Comments