ABDUL HASEEB
ABDUL HASEEB
June 20, 2025 at 05:29 PM
ایئرپورٹ پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری کا امریکہ اور یورپ میں سفارتی مشن کے حالیہ کامیاب دورے سے واپسی پر عظیم الشان اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر پی ایس 100 کے صدر خاور شاہ کی قیادت میں جلسے میں شرکت کی گئی، جس میں وارڈ 10 کے صدر فہد علی، راشد بُزدار، حیدر عمرانی، سعید حیدر شاہ، عبدالحسیب، زین رضا رضوی سمیت پی ایس 100 و 119 کے دیگر عہدیداران و کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ جاری کردہ: عبدالحسیب وارڈ 10، پی ایس 100، 119 ضلع شرقی، کراچی

Comments