♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
June 14, 2025 at 09:46 AM
۔ پرتیک جوشی پچھلے چھ سال سے لندن میں تھے۔ ایک سافٹ ویئر انجینئر تھے۔ ان کا سب سے بڑا خواب یہ تھا کہ وہ اپنی بیوی اور تین بچوں کو بھی اپنے ساتھ لندن لے جائیں۔ سب کے لیے ایک بہتر زندگی بنائیں۔۔۔ بالآخر دو دن پہلے ان کی بیوی، ڈاکٹر کومی ویاس، نے اپنی نوکری چھوڑ دی۔ بچے تیار تھے۔ بیگ پیک ہو چکے تھے۔ الوداعی ملاقاتیں ہو چکی تھیں۔۔۔ کل صبح انہوں نے ایئر انڈیا کی فلائٹ پکڑی۔ فلائٹ لندن جا رہی تھی۔۔۔سب نے خوشی سے ایک سیلفی لی۔۔۔اپنوں‌کو سینڈ کی۔لیکن یہ سفر کبھی مکمل نہ ہو سکا۔۔۔جہاز کریش کر گیا۔ پرتیک، ان کی بیوی، اور تینوں بچے ۔۔ کوئی بھی زندہ نہ بچ سکا۔ایک لمحے میں سب کچھ ختم۔ خواب، پلانز، قربانیاں سب کچھ۔۔۔یہ صرف ایک فیملی کی کہانی نہیں ہے، یہ ہم سب کے لیے ایک آنکھ کھولنے والا لمحہ ہے۔۔۔ ہم اکثر سوچتے ہیں کہ ابھی نہیں، بعد میں خوش رہیں گے بس یہ کام مکمل ہو جائے، پھر جئیں گے بچے بڑے ہو جائیں، پھر آرام کریں گے لیکن حقیقت یہ ہے کہ کسی کو نہیں پتا اگلا لمحہ ہے بھی یا نہیں۔ تو جب تک وقت ہے اپنی فیملی کو وقت دو اپنے خوابوں کو مت روکو خوشیاں کل پر مت ٹالو زندگی غیر یقینی ہے۔ جو کہنا ہے، ابھی کہو۔ جو جینا ہے اب
Image from ♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡: ۔  پرتیک جوشی پچھلے چھ سال سے لندن میں تھے۔ ایک سافٹ ویئر انجینئر تھے۔...
❤️ 😢 11

Comments