♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
June 18, 2025 at 11:59 AM
- 📖 "کبھی کبھی اللّٰہ دیر اس لیے کرتا ہے…" کیونکہ وہ تمہیں صرف نعمت دینا نہیں چاہتا، وہ تمہیں نعمت کے قابل بھی بنانا چاہتا ہے۔ ✨ ہم مانگتے ہیں: "یا اللہ مجھے کامیابی دے" اللّٰہ سکھاتا ہے: "پہلے صبر، شکر، استقامت، اور توکل سیکھو…" 🌧️ ہم مانگتے ہیں: "یا اللہ میرا دل ٹھیک کر دے" اللّٰہ کہتا ہے: "پہلے مجھے یاد کر… میں ہی دلوں کا علاج ہوں" 🕊️ ہم دعا کرتے ہیں: "یا اللہ میری زندگی بدل دے" اور وہ ہمیں آزمائش دیتا ہے — کیونکہ آزمائش کے بعد ہی اصل تبدیلی آتی ہے… 🍂 یاد رکھو: اللّٰہ وہ نہیں دیتا جو ہم فوراً مانگیں وہ وہ دیتا ہے جو ہماری آخرت کے لیے بہتر ہو… 📎 تو بس سیکھتے جاؤ، جھکتے جاؤ، اور اُس پر بھروسا کرتے جاؤ… اللّٰہ تمہاری دعا کا وقت جانتا ہے۔ ❤️ _ عائشہ عمر ✒️
❤️ 🩵 10

Comments