
♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
June 21, 2025 at 08:41 AM
۔
✍🏻 "اللّٰہ کی تاخیر، بےسبب نہیں ہوتی…
ہر رُکا ہوا لمحہ، ہر ٹلتی ہوئی دعا اس کی حکمت کا عکس ہوتی ہے۔
`مایوسی کی چادر نہ اوڑھیے…`
> کیونکہ جس رب نے آپ کی آنکھ سے بہتا آنسو دیکھا ہے،
وہ آپ کے نصیب سے بہتر چیز لکھنے میں مصروف ہے۔
`بس یقین رکھیں…`
> اللہ کبھی دیر نہیں کرتا،
وہ تو بس بہترین لمحے کا انتظار کرتا ہے۔
"اللہ کی تاخیر کو سزا نہ سمجھیں…
یہ وہ مہربانی ہے جو حکمت کے لباس میں آتی ہے۔"
🍁🕊️🔐

🩵
❤️
3