PM Youth Programme
PM Youth Programme
May 31, 2025 at 10:33 AM
چیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیتنے کے جویلین تھرو کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو خراج تحسین *رانا مشہود کی شاندار فتح پر ارشد ندیم اور پوری قوم کو مبارکباد* ارشد ندیم قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔رانا مشہود ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی کی بدولت سبز ہلالی پرچم کی شان بڑھی: رانا مشہور ۔ ارشد ندیم کی محنت، لگن اور شاندار کامیابی پور ے ملک کے لیے باعث فخر ہے۔ رانا مشہور اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ مستقبل میں آپ کی کامیابیوں کا یہ سلسلہ جاری رے۔ رانا مشہور احمد خاں ارشد ندیم جیسے نوجوان پاکستان کے نوجوانوں مے لیے مشعل راہ ہیں۔ رانا مشہور احمد خاں پاکستان کے نوجوان صلا حیتوں میں دنیا بھر کے نوجوانوں کو ٹکر دینے کا حو صلہ رکھتے ہیں۔ رانا مشہور احمد خاں
Image from PM Youth Programme: چیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ایشیئن ایتھلیٹکس چ...
❤️ 👍 🇵🇰 🅱️ 🇵🇸 💖 🫀 39

Comments