TestPoint.Pk Past Papers Website & Current Affairs
TestPoint.Pk Past Papers Website & Current Affairs
June 20, 2025 at 12:56 PM
پلیز آج مجھے آپکے 4 منٹ چاہیے ہم 2018 سےاپ لوگوں کی فری خدمت کر رہے جو کہ 8 سال بنتے ۔ اس دوران ویب سائیٹ پر اکیڈمی مافیاز کے کئی اٹیک ہوئے کئی بار ویب سائیٹ بند بھی ہوئی۔ لیکن الحمد وللہ آخرکار اللہ نے اکیڈمی مافیاز کے خلاف فتح دی۔ہم نے جو اکیڈمی 4 ہزار سے 10 ہزارمیں نوٹس بیچتی تھی فری میں دیے ٹیسٹ پوائنٹ ویب سائیٹ کا ایڈسن اکاونٹ کلوز کر دیا گیا ہے۔ اس مشکل گھڑی میں ہمارا ساتھ دیں۔ کیونکہ اگر پیسے نہیں ہونگے تو ویب سائیٹ چلانا مشکل ہو جاے گا۔ آپ سے پیسوں کی ڈیمانڈ نہیں بلکے ریکوسٹ ہے ریکوسٹ یہ ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر TestPointPK.comویب سائیٹ کو کم از کم 30 منٹ پڑھیں۔ گوگل پر پورا TestPointPK.comلکھ کر سرچ کریں۔ پہلے TestPoint.pkتھا تو اس پر اب کلک مت کریں بلکہ پورا TestPointPK.Com لکھ کر سرچ کریں اور اس پر اپنا قیمتی وقت لگائیں۔
👍 ❤️ 😢 275

Comments