
TestPoint.Pk Past Papers Website & Current Affairs
June 21, 2025 at 04:19 AM
*فری کی قدر نہیں ہوتی*
یہ ایک اکیڈمی ہے وہ نوٹس بیچتے ہیں انہوں نے اپنے نوٹس میں کلیئر کٹ لکھا ہوا ہے کہ یہ نوٹس ٹیسٹ پوائنٹ Testpointpk.comسے کاپی کیے ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمارے کچھ بھائی بہنیں اس کو دو ہزار سے لے کے چار ہزار تک خرید رہے ہیں وہ بھی پی ڈی ایف میں خدا کے بندو جب ٹیسٹ پوائنٹ ویب سائٹ فری اپ کے لیے ہے وہ بھی وضاحت کے ساتھ تو پھر کیا ضرورت ہے ادھر ادھر پیسے ضائع کرنے کی اور ب وسیدہ مٹیریل لینے کی

👍
❤️
😢
😂
😮
134