TestPoint.Pk Past Papers Website & Current Affairs
TestPoint.Pk Past Papers Website & Current Affairs
June 21, 2025 at 05:57 AM
📢 `اسلامی نظریاتی کونسل (CII) ,اسلام آباد میں آسامیاں` 📍 آسامیوں کی تفصیل: 1- ریسرچ آفیسر ،2-لائیبریرن ،3- اسسٹنٹ ،4- اسٹینو ٹائپسٹ ،5- ڈرائیور اور 6- ڈسپیچ رائیڈر ✅ تعلیمی قابلیت: پرائمری سے ماسٹرز ( آسامی کے مطابق) ✅ عمر کی حد : 18 سے 40 سال ( آسامی کے مطابق) ✅️ پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائ کرسکتے ہیں 🎗️ درخواست فارم لنک : www.cii.gov.pk ✅️ اپلائی کے لیے ایپلیکیشن فارم صرف اپنے شناختی کارڈ کی کاپی کے ساتھ دیے گئے پتہ پے ارسال کردیں۔ 🚨 اپلائی کی آخری تاریخ : 30 جون، 2025
Image from TestPoint.Pk Past Papers Website & Current Affairs: 📢 `اسلامی نظریاتی کونسل (CII) ,اسلام آباد میں آسامیاں`   📍 آسامیوں ک...
👍 ❤️ 4

Comments