❣︎اردو شاعری مزاحیہ لطیفے❣︎ Urdu Hindi Funny Jokes Comedy Memes FunRomantic Love Poetry Video Status
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 14, 2025 at 05:58 AM
                               
                            
                        
                            *👈🏻انوکھی مسکراہٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤓🤏🏻*
*”کیا مکینک نے تمہیں سب کچھ سمجھا دیا ہے؟*
*”کام ختم ہونے کے بعد فور مین نے نئے ہیلپر سے پوچھا جس کا آج پہلا دن تھا۔ ”جی ہاں جناب! اس نے مجھے اچھی طرح سمجھا دیا ہے۔ “ہیلپر نے جواب دیا۔*
*”بہت خوب۔“ فورمین خوش ہوا۔ ”کیا کیا بتایا تھا۔ “*
*”جناب ! اس نے کہا تھا کہ جب میں آپ کو آتا دیکھوں تو اسے فوراًجگا دوں۔ “*
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            🤓
                                        
                                    
                                        
                                            🤭
                                        
                                    
                                        
                                            🇵🇸
                                        
                                    
                                        
                                            💔
                                        
                                    
                                        
                                            😃
                                        
                                    
                                    
                                        114