❣︎اردو شاعری مزاحیہ لطیفے❣︎ Urdu Hindi Funny Jokes Comedy Memes FunRomantic Love Poetry Video Status
❣︎اردو شاعری مزاحیہ لطیفے❣︎ Urdu Hindi Funny Jokes Comedy Memes FunRomantic Love Poetry Video Status
June 20, 2025 at 12:53 PM
*آج بیوی سے از راہ مزاق کہا:* بیوی کو صحرا میں چھوڑ کر آنا بھی سنت ابراہیمی ہے! *برجستہ جواب ملا :* آگ میں کودنا بھی سنت ابراہیمی ہے پہلے وہ کر لیجیے بچ گئے تو صحرا میں بھی چھوڑ آنا ۔ بیوی سے جبکہ وہ عالمہ بھی ہو سوچ سمجھ کے پنگا لینا، وہ آپ کی کھوپڑی بھی پھوڑ سکتی ہے🤣😅 🕊️🕊️
😂 👍 ❤️ 🌹 🙏 😡 😢 🙈 🤣 193

Comments