
Shah G Conslutancy
June 14, 2025 at 07:59 AM
*شاہ جی کنـــسَلٹِیـنسَـۍ کــمـوڈیــٹیــز ســـروســـز* 📞 *03270939584*
*مونگ ثابت|Mong Beans*🆙🔥
مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700-10800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10700 روپیہ فی من تک بھاؤ ہیں۔جبکہ حیدر آباد منڈی 10800 روپے فی من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں ارجینٹینا کے مال 11000 اور برازیل کے مال 10700 روپے فی من تک بھاؤ ہین مارکیٹ میں 400-500 روپیہ کی تیزی
❤️
1