TR Series
TR Series
June 20, 2025 at 05:46 PM
سلطان محمد فاتح کے حکم سے قائم ہونے والی دیوانوں (خطرناک گروہ) کی ایک جماعت دیلی لر (Deliler) کی بہادری سے بھرپور کہانی کو بڑے پردے پر پیش کرنے والی فلم "Deliler: Fatih'in Fermanı" آج رات 11:15 پر 1 TRT پر نشر ہوگی!
❤️ 👍 😮 😂 43

Comments