
Ebrahim Travel & Tours, Mirpurkhas.
May 29, 2025 at 06:01 AM
عمرہ زائرین متوجہ ہوں۔1447 سن
14 ذوالجہ سے ویزہ پروسیس تو شروع ہوجائے گا لیکن معلوم ہوا ہے کہ انٹری کی تاریخ یکم محرم یا 10 محرم کے بعد ہوگی لہٰذا محرم کے پہلے کی جو سستی ٹکٹ آرہی ہیں وہ بک کرنے میں احتیاط کریں کیونکہ ٹکٹ ضائع ہونے کا خطرہ ہے
مزید پولیو ویکسین 28 دن پہلے والی پابندی آسکتی ہے تو جو اس سال عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں وو ابھی سے پولیو ویکسین کروا لیں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے-
❤️
2