
Voice of East
May 27, 2025 at 11:50 AM
پس اللہ کے لیے مثالیں نہ گھڑو، اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے۔ خدا ایک اور مثال بیان فرماتا ہے کہ ایک غلام ہے جو دوسرے کے اختیار میں ہے اور کسی چیز پر قدرت نہیں رکھتا، اور ایک ایسا شخص ہے جس کو ہم نے اپنے ہاں سے (بہت سا) مال طیب عطا فرمایا ہے اور وہ اس میں سے (رات دن) پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتا رہتا ہے تو کیا یہ دونوں شخص برابر ہیں؟ (ہرگز نہیں)۔ تمام تعریفیں اللہ ہی كے لیے ہیں۔ لیکن ان میں سے اکثر لوگ سمجھ نہیں رکھتے۔
#quran #islam #voe #voiceofeast
https://www.instagram.com/p/DKJ-cutKIY-/