
Voice of East
May 29, 2025 at 11:01 AM
یکم ذی الحجۃ: عقد مبارک خاتونِ جنت سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم فرمایا ہے کہ میں فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کا نکاح علی (كرم اللہ وجہہ) سے کر دوں۔" اس حدیث کو امام طبرانی نے روایت کیا ہے۔
(الطبرانی فی المعجم الکبير، حدیث 10305)
#fatimatuzzahra #imamali #islamichistory #1zilhajjmubarak #voe #voiceofeast
https://www.instagram.com/p/DKPB9yCKDiw/