Voice of East
Voice of East
June 21, 2025 at 08:38 AM
24 ذو الحجة: مباہلہ كا دن "اس علم کے بعد بھی اگر وہ تجھ سے اس پر بحث کریں تو کہہ دو: آؤ! ہم بلا لیں اپنے بیٹے اور تم اپنے بیٹے، اور ہم اپنی عورتیں اور تم اپنی عورتیں، اور ہم اپنے نفسوں کو لے آتے ہیں اور تم اپنے نفسوں کو لے آؤ۔ پھر اللہ کے سامنے مباہلہ کریں کہ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہو۔" (سورہ آل عمران، آیت 61) #عیدِ_مباہلہ_فتحِ_اسلام #mubahila #ahlulbayt #islamichistory #quran #voe #voiceofeast https://www.instagram.com/p/DLJnw3Hxb2D/

Comments