🪴گھی چینی گروپ 🪴
June 17, 2025 at 11:43 PM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ بھکرمیڈیا نیوز چینل ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *21 ذوالحجہ 1446ھ* 💎
🔖 *18 جون 2025ء* 💎
🔖 *05 ہاڑ 2082ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄
*🌺(مفہومِ قرآن)*
*🔹ان ایمان والوں نے یقینا فلاح پالی ہے، جو اپنی نماز میں دل سے جھکنے والے ہیں، اور جو لغو چیزوں سے منہ موڑے ہوئے ہیں اور جو زکوٰۃ پر عمل کرنے والے ہیں اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔*
*(سورة المؤمنون، آیت 1 تا 5، پارہ 18)*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙