🪴گھی چینی گروپ 🪴
June 18, 2025 at 02:22 AM
*جنگ کے شعلے آہستہ آہستہ سب کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں*
ہم میزائلوں سے تنگ آچکے ہیں‘، جنگ سے خوفزدہ اسرائیلی
کشتیوں کے ذریعے ملک سے فرار ہونے لگے*
*اسرائیل اپنی حرکتوں سے اپنے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے ہر حد تک ایران کیساتھ کھڑے ہیں، ترک صدر*
❤️
1