🪴گھی چینی گروپ 🪴
June 20, 2025 at 10:39 AM
خوشخبری سرگودھا ڈویژن میں مون سون بارشوں کا پہلا سلسلہ ہفتے کی رات کو داخل ہوگا۔ہفتے کی رات سے اتوار کی صبح سرگودھا ،خوشاب اور میانوالی کے کچھ علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔اسی طرح اتوار کی رات سے سوموار کی صبح کے دوران سرگودھا ڈویژن کے کچھ علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی توقع ہے۔بارش تمام علاقوں میں نہیں ہوگی لیکن گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔انشاءاللہ

Comments