Jobs Portal
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 20, 2025 at 08:33 PM
                               
                            
                        
                            ظالم طاقتیں ہمیشہ عوام کے شعور، اتحاد اور مزاحمت کے سامنے ٹوٹ جاتی ہیں۔ عوام مزاحمت، یادداشت اور دانش کو جوڑے رکھ کر وقت کے ساتھ ظالم کو تھکا دیتے ہیں۔ مزاحمت صرف بندوق سے نہیں ہوتی یہ زبان سے ہوتی ہے الفاظ سے ہوتی ہے۔ سوال کرنا سیکھیں اور تاریخ کو سمجھیں۔