Jobs Portal
June 21, 2025 at 12:56 PM
تمدنی(سیاسی، معاشی، سماجی) امور میں فرقہ وارانہ طرز فکر (Sectarian perspective) کولونیل دور میں پروان چڑھایا گیا۔ سلطان محمود غزنوی سے لیکر مغل حکمرانوں تک، فوج اور سماجی اداروں میں دوسرے مسالک اور مذاہب کے لوگ برابر کے شریک ہوتے تھے۔

Comments