TEAM SUPER 9 (SAIM RAJPOOT)☑️
TEAM SUPER 9 (SAIM RAJPOOT)☑️
June 7, 2025 at 02:04 AM
*💫عید الاضحی مبارک 💫* *اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے،*🤲🏻 *آپ کے دلوں کو سکون عطا فرمائے،*🤲🏻 *رزق میں کشادگی دے،* *اور آپ کے ہر دن کو عید جیسا حسین بنا دے۔*💌 *یہ عید آپ کے لیے محبت، امن، صحت، اور کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔*🫂 *دعا ہے کہ آپ کا ہر لمحہ مسکراہٹوں سے بھرپور ہو* *اور آپ کے تمام نیک مقاصد پورے ہوں۔*💞 *عید کے اس پرمسرت موقع پر، دل کی گہرائیوں سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید مبارک ہو!*✨ *خوش رہیں، سلامت رہیں،* *دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🌹*
Image from TEAM SUPER 9 (SAIM RAJPOOT)☑️: *💫عید الاضحی مبارک 💫*  *اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھ...
❤️ 👍 6

Comments