Pakistan Sunni Tehreek Official
Pakistan Sunni Tehreek Official
May 23, 2025 at 03:11 PM
*پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تمام ذمہ داران کی قادری ہاؤس آمد* *صدر پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری صاحب سے ملاقات اور مرکزی صدر بنے پر مبارکباد* *اس موقع پر مرکزی کوارڈینیٹر پاکستان سنی تحریک محمد طیب حسین قادری اور صدر کراچی ڈویژن محمد جواد قادری بھی موجود ہیں.* https://www.facebook.com/share/p/16WbcVNyuK/
Image from Pakistan Sunni Tehreek Official: *پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تمام ذمہ داران کی قادری ہاؤس آمد*  *...
❤️ 👍 11

Comments