Pakistan Sunni Tehreek Official
Pakistan Sunni Tehreek Official
May 24, 2025 at 01:34 PM
*پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تمام زمہ داران کی قادری ہاؤس آمد صدر پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری صاحب سے ملاقات اور مرکزی صدر بنے پر مبارکباد دی۔* *اس موقع پر صدر کراچی ڈویژن محمد جواد قادری، جنرل سیکریٹری محمد شہباز قادری، رابطہ کمیٹی رکن طاہر قادری اور دیگر ذمّہ داران بھی موجود ہیں۔* https://www.facebook.com/share/1F1stCN4Mk/
Image from Pakistan Sunni Tehreek Official: *پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تمام زمہ داران کی قادری ہاؤس آمد ص...
❤️ ♥️ 😎 10

Comments